جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پیسے کی ہوس ،زکوۃٰ اور بیت المال کو بھی نہ بخشا،بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)آڈیٹر جنرل کی جانب سے زکواۃ اور بیت المال کے بجٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ۔آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میںکہاکہ سال 2019-20میں محکمے زکوتہ کا بجٹ 7ارب 38 کروڑ تھا۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ٹوٹل بجٹ کے رقم کا 13 فیصد آڈٹ ہوا جو 961 ملین بنتے ہیں،961 ملین کی

میں سے 574 ملین کی بے ضابطگیاں سامنے ائیں۔آڈیٹر جنرل کے کئے گئے آڈٹ میں کل رقم کے ساٹھ فیصد میں بے ضابطگیاں پائی گئیں۔آڈیٹر جنرل کے مطابق بیت المال کا کل بجٹ 5 ارب ہے ، بیت المال کے بجٹ میں 3.1 ارب بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کے مطابق بیت المال کے کل بجٹ میں بے ضابطگیوں کی شرح 62 فیصد ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…