ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد وطن پہنچ گئے، قرنطینہ سینٹرز منتقل

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

ملتان /پشاور (این این آئی)دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں اسکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔ملتان پہنچنے والے 172مسافروں کو قرنطینہ سینٹر، 9 کو ہوٹل ،7کو نشترہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پشاور پہنچنے والے 250 مسافروں کی مکمل اسکریننگ اورطبی جانچ کی گئی

جس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیموں کے ذریعے مسافروں کو قرنطینہ بھیج دیاگیا۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آپریشن معطل ہے جس کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں تاہم پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے اب تک 27 ہزار کے قریب پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے ، دیگر کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…