ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں  ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی 

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چھ صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر تبدیل کیے جانے والے صوبائی وزراء کو تین مختلف مراحل میں تبدیل کیا جائے گا۔

مذکورہ وزراء کی تبدیلیوں کا فیصلہ ہو چکا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب اس حوالے سے حتمی منظوری لینے کے لئے وزیراعظم عمران خان سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات کریں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر مذکورہ چھ وزراء کے تبادلوں کا معاملہ گزشتہ ایک سال سے لٹک رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…