ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی رکن اغواء ! پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مفرور قرار

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمرکوٹ کی عدالت نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عمر کوٹ نے حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دینے کی کارروائی پیپلزپارٹی کے کارکن کے اغواء اور تشدد کے مقدمے میں کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عدالتی ذرائع کے مطابق عدالت میں مسلسل غیر حاضر رہنے پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور

رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے کر اخبارات میں مشتہر کردیا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں حلیم عادل شیخ پر کُنری شہر میں پیپلزپارٹی کے کارکن کے اغواء اور تشدد کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزم حلیم عادل شیخ کو گزشتہ تین ماہ سے عدالت میں پیشی سے غیر حاضر رہنے پرمفرور قرار دیا گیاہے۔ عدالت کی جانب سے عمرکوٹ ضلع کی عدالت سے مفرور 51 ملزمان کی تازہ فہرست میں حلیم عادل کا نام بھی شامل کرکے مشتہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…