پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

عمران جب فلاحی ریاست بنائیں تو تب مجھے بتانا ، پنجاب میں کونسے عہدے دار تبدیل ہونے والے ہیں ؟اگست میں عمران خان کی حکومت کیلئے کونسا ریفرنس دائر ہونے والا ہے؟ ؟ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کابڑا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ دو میں سے ایک کو وزیراعظم بننا تھا ، نواز شریف تو نااہل ہو گئے تھے اور ان کی صاحبزادی بھی نااہل ہو گئی ، اسٹیبلشمنٹ اگر شہباز شریف سے بات کرتی ہے تو یہ ایک نیچرل بات ہے ، جو اصل منصوبہ تھا وہ ان ہائوس تبدیلی کا تھا جسے نواز شریف مستر د کر چکے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جب فلاحی ریاست بنائیں گے تب مجھے بتانا ، پنجاب میں 11سیکرٹری تبدیل کیے جائیں گے ۔ سینئر تجزیہ کار کا

نجی ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ جب تک نواز شریف زندہ ہیں تب تک انہی کا حکم چلے گا ۔ شہباز شریف بھائی کی مرضی کے بغیر پارٹی میں کچھ بھی نہیں کرسکتے ۔ دوسرا فارمولا یہ ہے کہ اگست میں سپریم کورٹ کے فل بیچ کے سامنے ایک ریفرنس رکھا جائے گا کہ عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ، معیشت تباہ ہو گئی تو سپریم کورٹ اجازت دے گی ۔ جبکہ آئین میں اس کی اجازت ہی نہیں ہے تو سپریم کورٹ کیسے اجازت دے گی ۔ مریم نواز خاموش کیوں ہیں کیونکہ یہ ڈیل کا حصہ ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…