جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہےکہ وہ وزیراعظم آفس میں 6 سے 7 منٹ رہے جہاں کسی سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بدھ کو ان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی وہ وزیراعظم آفس میں 6 سے7 منٹ رہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے ایک منٹ کی بات چیت ہوئی، وزیراعظم ہاؤس میں کسی سے ہاتھ نہیں ملایا اور چائے بھی نہیں پی۔ان کا مزید کہنا تھاکہ اگلے ہی روز اندازہ ہوگیا تھا کہ کورونا ہوگیا ہے، پیر کو کورونا کا ٹیسٹ ہوا اور منگل کی صبح فون پر بتایا گیا کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد سیلف آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…