بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

 بغیر ماسک کے گھومنے والے لوگوں  کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

گوادر(آن لائن)گوادر میں  بغیر ماسک کے گھومنے والے لوگوں  کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے بغیر ماسک کے گھومنے والے شہریوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیااس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے اورضلع بھر کے شہریوں سے کہا گیاہے کہ بغیر ماسک کے باہر گھومنے سے اجتناب کریں

جبکہ سرجیکل ماسک نہ ملنے کی صورت میں گھروں میں بنایا گیا کپڑے کا ماسک لگا کر ضروری کاموں کے لئے گھروں سے باہر نکلیں۔ اس حوالے سے خواتین ضروری کاموں کے لئے ماسک نہ ہونے کی صورت میں اسکارف کا استعمال کریں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔اور غیر ضروری طورپر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…