جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔سی اے اے ذرائع کے مطابق چارٹرڈ طیارے پاکستان میں مقیم امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی درخواست پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے چارٹرڈ طیاروں کو خصوصی لینڈنگ کی اجازت دی ہے اس

حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 21 سے 25 اپریل تک خالی طیارے پاکستان پہنچیں گے۔ پہلی پرواز صوفیہ بلغاریہ سے اسلام آباد پہنچے گی۔ دوسری پرواز کل شارجہ سے اسلام آبادپہنچے گی،اسی طرح 23 اپریل کو 2 پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی۔ 25 اپریل کو بھی 2 پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…