جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

بہاولنگر (این این آئی ) مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گدی نشینوں کی ملاقات رواں ہفتے متوقع ہے جس میں ملک بھر کے اہم درباروں کے گدی نشین شامل ہونگے جو وزیر اعظم کو

دربار کھولنے کے حوالہ سے آگاہ کرینگے ذرائع کا کہنا ہے کہ درباروں کو کھولنے سے قبل تمام حفاظتی اقدامات کو مد نظر رکھا جائیگا اور خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں دربار کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…