بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پولی کلینک ہسپتال کی ڈاکٹرز، متعدد نرسز اور 2 سکیورٹی گارڈز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، ہسپتال میں ہر طرف خوف و ہراس

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پولی کلینک ہسپتال  کی ڈاکٹرز، متعدد نرسز 2،سیکورٹی گارڈز میں کورونا وائر س کی تشخیص ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف لیبارٹری ٹیکنیشن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث پولی کلینک ہسپتال میں ایک مرتبہ پھر خوف ہراس کی فضا پیدا ہوگئی،

پولی کلینک 42 ملازمین کے کرونا وائرس میں مشتبہ ہونے پر سیمپل حاصل کیے گئے،نمونوں میں کچھ ملازمین کے رزلٹ مثبت آگئے،آؤٹ سائیڈ سے آنے والا شخص بھی پولی کلینک ہسپتال میں آکر اس وائرس کا شکار ہو گیا، ہسپتال کے عملہ کو حفاظتی کٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…