جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اپیل مستر دسابق سیشن جج سمیت 2مجرمان کی پھانسی کی سزا برقرار

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے عاقب کے قتل کیس میں سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور عرفان بنگالی کی سزا ئے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ پیر کو سابق سیشن جج سمیت دو مجرموں کی اپیل پر فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل نے سنایا۔عدالت نے سابق سیشن جج مٹھی

سکندر لاشاری سمیت دو مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا برقرار رکھنے کا حکم رکھتے ہوئے اپیل مسترد کی ہے۔واضح رہے کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور عرفان بنگالی کو سزا ئے موت کا حکم سنایا تھا۔پولیس کے مطابق مجرم نے خاندانی تنازعہ پر جج کے بیٹے عاقب شاہانی کو جامشورو کے قریب 19 فروری 2014 کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…