جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جعلی ایمبولینس اورنقلی مریض، ایمبولیس میں گٹکاسپلائی کرنیوالا گینگ گرفتار، پولیس نے24گھنٹوں میں کتنی ایمبولینسز پکڑیں ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی ایمبولینس اور نقلی مریض ، گٹکا سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گٹکے سپلائی کیلئے ملزمان نے ایمبولینس کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے تھے ۔ پولیس نے کشتی چوک میں ایمبولینس کو شک کی بنا پر چیک کیا جو بالکل صحیح نکلا ۔ ایمبولینس کو روک کر جب چیکنگ کی تو مریض اسٹریچر پر لیٹا ہوا تھا کہ جبکہ اسٹریچر کے نیچے لاکھوں روپے کی مالیت کا گٹکا نکال آیا ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ مافیاز سامان کو دیگر مختلف طریقوں سے بھی لاتے ہیں ، کبھی سبزی کی گاڑی تو کبھی فروٹ کی پیٹیوں کا سہارا بھی ان کے طریقہ کار میں شامل ہے ۔ ملزمان نے نیا طریقہ ایمبولینس کا استعمال کیا ہوا لیکن وہ پولیس کی ہاتھوں زیادہ دیر بچ نہیں سکےبالآخر گرفتار کر لیے گئے ہیں ۔ کراچی پولیس نے 24گھنٹوں کی کاروائیوں کے دوران اسمگلنگ میں ملوث دو ایمبولینس پکڑیں ملزمان سمیت جعلی ڈرائیور کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…