بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پیسے لےکر کیا کام کررہے ہو ، ثابت کردوں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کس پر برہم ہو گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کارکنوں کی شکایات پر تھانہ ممتاز آباد کے ایس ایچ او پر بر س پڑے،انہوں نے تھانیدار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیسے لیکر لوگوں کو چھوڑ رہے ہو ، ثابت کردوں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کارکنوں کی شکایات پر ایس ایچ او طاہر اعجاز پر برہم ہوئے۔

کارکنوں نے ان سے موٹر سائیکل نہ چھوڑنے اور مقدمہ درج نہ کرنے کی شکایت کی تھی۔وزیر خارجہ کا ایس ایچ او سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی صورت عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر بدتمیزی کی تو بیشک آئی جی آ جائے، تھانے آ کر پکڑ لوں گا۔ پیسے لے کر مقدمے درج کر رہے ہو، ثابت کر دوں؟۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…