’’ترقی پزیر ممالک میں پاکستان کورونا ٹیسٹ کرنے میں سب سے آگے‎‘‘ حکومت محدود وسائل کے ساتھ بہترین طریقے سے کرونا سے لڑنے میں مصروف،بھارت سمیت دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ،ٹیسٹ کرنے کی رفتار سب ترقی پذیر ممالک سے زیادہ‎

20  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد 8519ہو گئی ہے ، ہلاکتیں 176تک پہنچ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا اور سوشل میڈیا پر حکومت کی ٹیسٹ کم کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے سروے سامنے آیا ہے جس میں پاکستان نے دنیا کے تمام ترقی پذیر ممالک کو

پیچھے چھوڑ دیا ہے ہر روز ہزاروں افراد کے ٹیسٹ کیے جانے لگے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھا رہی ہے۔سروے کے مطابق ترقی پزیر ممالک میں پاکستا ن کورونا ٹیسٹ کرنے میں سب سے آگے ہے۔سروے کے مطابق پاکستان میں فی 1000 لوگوں میں ٹیسٹنگ کی شرح 4.0 فیصد سے بھی زیادہ ہے جبکہ یہی شرح بھار ت میں 2.0 بنگلہ دیش میں 1.0فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…