اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کورونا سے مر نیوالی خاتون سے وائرس بیٹے میں منتقل

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اْسے نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق 12 اپریل کو پولیس اہلکارکی والدہ کا انتقال ہوا تھا۔

جن کے بارے میں کورونا کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ علی رضا کے مطابق والدہ کی تدفین کے روز متاثرہ اہلکار کی طبیعت خراب تھی، جس کے بعد اْس کا اور چھوٹے بھائی کا کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کرایا گیا، اہلکار کا مثبت اور چھوٹے بھائی منفی آیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق اہلکار کی طبیعت بہتر ہے اور وہ آئسولیشن وارڈ میں ہے، طبیعت میں مزید بہتری کے بعد اہلکار کا دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…