اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

10دنوں کے دوران کتنے مستحقین میں کتنی امدادی رقم تقسیم کی گئی ؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی جانب سے تقسیم کی گئی امدادی رقوم کی تفصیل سامنے آگئی،دس روز میں 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میںاحساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت گزشتہ دس روز کے دوران مجموعی طور پر 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میں 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق پنجاب کے 17 لاکھ 86 ہزار 441 خاندانوں میں 21 ارب 43 کروڑ 72 لاکھ 92 ہزار روپے، سندھ کے 15 لاکھ 3 ہزار 722 خاندانوں میں 18 ارب 4 کروڑ 46 لاکھ 64 ہزار روپے، خیبر پختونخوا کے 9 لاکھ 25 ہزار 529 خاندانوں میں 11 ارب 10 کروڑ 63 لاکھ 48 ہزار روپے اور بلوچستان کے 1 لاکھ 31 ہزار 97 خاندانوں میں 1 ارب 57 کروڑ 31 لاکھ 64 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔معاون خصوصی نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 9 ہزار 408 خاندانوں میں 11 کروڑ 28 لاکھ 96 ہزار روپے، گلگت بلتستان کے 22 ہزار 390 خاندانوں میں 26 کروڑ 86 لاکھ 80 ہزار روپے اور آزاد کشمیر کے 66 ہزار115 خاندانوں میں 79 کروڑ 33 لاکھ 80 ہزار روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…