اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست اور معروف کاروباری شخصیت انتقال کر گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے انڈس موٹرز کے چیئر مین اوراپنے دیرینہ دوست علی حبیب کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک معزز کاروباری شخصیت اور شوکت خانم میموریل بورڈ کے رکن تھے، جمعہ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں

وزیراعظم عمران خان نے ہاؤس آف حبیب کے چیئر مین علی حبیب کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پرانے دوست علی حبیب کے انتقال کا سن کر صدمہ ہوا، مرحوم علی حبیب ایک معزز کاروباری شخصیت اور شوکت خانم میموریل بورڈ کے رکن بھی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…