اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کاروبار و صنعتیں کھل سکتی ہیں تو نماز کیلئے مساجد کیوں نہیں؟ 13 دینی جماعتوں نے علماء کے متفقہ اعلامیہ کی حمایت کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئر علامہ محمد ممتازاعوان جمعیت علمائِ اہلسنت کے سربراہ مفتی غلام حسین نعیمی جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈپاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیرنائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)جے یوآئی کے رہنما حافظ حسین احمدجے یوپی کے صدر پیراعجاز احمد ہاشمی

مسلم لیگ (علماء ومشائخ ونگ) کے چیئرمین پیرسید ولی اللہ شاہ بخاری متحدہ جمعیت اہلحدیث کے جنرل سیکرٹری مولانامحمد نعیم بادشاہ جمعیت اہلسنت کے سربراہ مولانا محمدحنیف حقانی تحریک ملت جعفریہ کے رہنما علامہ تنویرالحسن نقوی مجلس احراراسلام کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاںمحمداویس جمعیت مشائخ پاکستان کے رہنماپیرطارق محمودنقشبندی اورچاروںمسالک علماء بورڈکے رہنماحافظ شعیب الرحمن قاسمی ،پیرجمشیدنورانی،شان علی قادری،قاری محمدمنسوب رحیمی اورحافظ نعمان حامد،مولانامحمداسلم ندیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کراچی دارالعلوم میںاحتیاطی تدابیرکے ساتھ باجماعت نمازتراویح اوراعتکاف کے حوالہ سے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام کے جاریکردہ متفقہ اعلامیہ کی مکمل حمایت کااعلان کیاہے اورکہاکہ لازمی سروسزکی طرح مساجدمیںبھی لوگوںکواحتیاطی تدابیرکے ساتھ جانے کی اجازت ہونی چاہئے ختم نبوت الائنس کے رہنمائوںنے کہاکہ تعمیرات اوربیشترکاروباروصنعتیںکھل سکتی ہیںتواحتیاطی تدابیرکے ساتھ باجماعت نمازکیلئے مساجدکیوںنہیںانہوںنے مطالبہ کیاکہ حکومت سندھ علماء کے ساتھ ہونے والے معاہدے پرعملدرآمدیقینی بنائے اور علمائے کرام کیخلاف تمام ترمقدمات فی الفورختم اورمعاہدے کے تحت علماء کورہاکرے اورصوبے میںامن وسکون اوراطمنان کی فضا ہموارکرنے میںاپناکرداراداکرے جواس کافرض منصبی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…