جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے جے یو آئی کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے ، جانتے ہیں ان کی تدفین کیسے کی گئی اور جنازہ کس طرح پڑھایا گیا، امریکی میڈیا نے ویڈیو لیک کردی

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے نائب امیر اور مدرسہ سراج العلوم کے مہتمم ، نامورعالم دین حضرت مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے ۔” وائس آف امریکہ “ کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک مقام پر ان کی قبر تیار کی جارہی ہے جبکہ اردگرد بڑی تعداد میں احتیاطی تدابیر اختیار کیے بغیر لوگ کھڑے ہیں اور اس منظر کو دیکھ رہے ہیں ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی نماز جنازہ کے موقع پر بڑی تعداد میں

ان کے پیروکار موجود ہیں جنہوں نے چہروں پر ماسک بھی نہیں پہن رکھے اور ایک خطرناک حد تک ایک دوسرے کے قریب اور ساتھ کھڑے ہیں ۔حکومت کی جانب سے تدفین کیلئے خصوصی ایس او پیز جاری کئے گئے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والوں کو دفنایا جا رہاہے تاہم اس موقع پر کسی قسم کی کوئی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا گیا ۔واضح رہے کہ چینی اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے دعویٰ  کیا ہے کہ کرونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…