بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم نے کورونا کو شکست دیدی،جانتے ہیں وہ کتنے دن کے اندر صحت یاب ہو ئے؟

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

ملتان (آن لائن) پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم نے کورونا کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم 10 اپریل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔سلمان نعیم نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ سلمان نعیم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے

جو خبریں گردش کر رہی ہیں، وہ ان کی تصدیق کرتے ہیں۔کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سلمان نعیم کا رجب طیب اردگان ہسپتال میں علاج کیا گیا تھا۔ انہیں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے پر سیاسی رہنماوں اور ان کے ووٹرز کی جانب سے رکن اسمبلی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور ان کی جلد صحتیابی کی امید ظاہر کی گئی تھی تاہم اب وہ اس مہلک وائرس سے نجات پانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…