اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)یارکشائر کےلئے کھیلتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کے سینے پر بال لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اوپنر وارسسٹرشائر کے باو¿لر کرس رسل کی گیند کو پل کرنا چاہتے تھے تاہم بال ان کے سینے پر لگ گئی۔فنچ بغیر کسی سہارے کے میدان سے باہر چلے گئے تاہم یہ بات واضح تھی کہ انہیں درد محسوس ہورہا ہے تاہم منہ سے خون آنے کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال میں ان کے مختلف قسم کے ٹیسٹ کیے گئے تاکہ ان کی انجریز کے حوالے سے پتہ لگایا جاسکے یارکشائر کے مطابق ان کی حالت اب کافی بہتر ہوچکی ہیں اور انہیں ہسپتال میں رکنے ضرورت نہیں۔کلب کے ترجمان نے بتایا کہ وہ فنچ میچ میں مزید شرکت نہیں کریں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…