بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس،انتہائی مفید معلومات و مشورے

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس میں کورونا وائرس پھیلائو سے نمٹنے کے لئے معلومات و تجربات کا تبادلہ کیا گیا۔چینی سفارتخانہ کے مطابق ٹیلی کانفرنس میں دونوں ممالک کی افواج کے طبی ماہرین شریک ہوئے، چین کے شہر ووہان میں کئی ماہ بعد لاک ڈائو ن ختم کر دیا گیا،ووہان میں کورونا وائرس کو مکمل کنٹرول کر لیا گیا۔ چینی سفارتخانہ

کے مطابق ووہان میں موجود پاکستانی طلبا نے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد ہاسٹلز میں پارٹی کا اہتمام کیا،چینی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ مل کر کورونا کے خلاف لڑ رہی ہیں۔چینی سفارتخانہ نے کہاکہ چینی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ مل کر کورونا کے خلاف لڑ رہی ہیں،ہم مل کر کورونا کو شکست دیں گے۔رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی زونگ کی جانب سے خیبرپختونخواہ میں فری انٹرنیٹ ڈیوائسز بھی تقسیم کی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…