اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا سے اسلام آباد واپس آنے والے 25مسافروں میں کرونا وائرس کنفرم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے اسلام آباد پہنچنے پر ان کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹ پر مسافروں کو سروس فراہم کرنے والے افراد کے ٹیسٹ بھی کروانے کا

فیصلہ کیا ہے ۔ مراسلہ میں ڈیوٹی ٹرمینل مینجر حق نواز سمیت 26 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کی سفارش کی ہے۔رپورٹ بتایا گیا ہے کہ کینیڈا سے واپس آنے والے 25افراد سمیت دیگر کو ان ملازموں نے سروس فراہم کی ، اس سے قبل ٹورنٹو سے واطن واپس آنے والے پی آئی اے کے دو پائلٹس میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…