بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میں وارننگ دیتا ہوں کہ حکومت تبلیغی جماعت والوں کو پریشان کرنے سے باز آجائے ورنہ ہم مجبور ہو گئے تو تبلیغی جماعت والوں کوکہہ دیں گے حکومت کے خلاف ہر قسم کی بددعا کریں۔ ۔۔مفتی نعیم کی حکومت کو دھمکی

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو اس وقت 2880تک پہنچ گئی ہے ہلاکتوں کی تعداد 45جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 170 ہو گئی ہے ۔اسی تناظر میں تبلیغی جماعت کے لوگوں پر سخت تنقید کی جارہے کی گئی ہے۔کرونا وائرس کے تبلیغی جماعت کے افراد پر تنقید کےحوالے سے مفتی نعیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پچھلے دو دن سے دیکھ رہا کہ میڈیا اور کچھ

اینکرز اور ان کی برائیاں کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دعوت تبلیغ کو بدنام کیا جارہا ہے ۔ ہر ایک جماعت سے انکی تذلیل کی جارہی ہے۔ مفتی نعیم نےحکومت اور میڈیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ لوگوں سے درخواست کرتا ہوں اپنا رویہ تبدیل کر لیں اگر آپ باز نہ آئے تو تبلیغی جماعت کہہ دوں کا ان کیلئے ہر قسم کی بددعا کریں اور انہیں دعوت تبلیغ کو بدنام کرنے سے نہ روکا گیا تو تمام تر نقصان کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…