’’کرونا وائرس کا قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘‘ پاکستانی ڈاکٹر نے وائرس کی ساخت اور اس سے بچنے کا طریقہ کار بتادیا

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں یہ پھیپھڑوں میں جا کرپھیلنا شروع ہو جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اس سے بچنے کیلئے اپنی خوراک متوازن رکھیں ، دل کے مریض دوائیں وقت پر لیں اور بلڈ پریشر

کنٹرول رکھیںاور سگریٹ پینے والے اپنی عادت کو ترک کر دیں ۔ یہ وائرس سانس کے ذریعے پھیپھڑوں میں داخل ہوتا ہے اور وہاں جا کر پھیلنا شروع ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے متعلق ہم ابھی مزید ریسرچ کر رہے ہیںلیکن ابتدائی معلومات یہی ہیں کہ ہر انسان اپنی غذا متوازن رکھے ، دل کے امراض کے افراد اپنی دوا وقت پر لیں ، سگریٹ نوشی ترک کردیں ،اور بلڈ پریشر کنٹرول کریں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…