اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مکہ اور مدینہ منورہ میں غیر معینہ مدت کیلئے 24 گھنٹے کا مکمل کرفیو نافذ

datetime 2  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر مکہ اور مدینہ میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے لئے یہ کرفیو غیر معینہ مدت تک ہو گا۔ اس بارے میں سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شہری صرف راشن اور ادویات کی خریداری کے لیے گھروں سے نکل سکیں گے۔ اس سے قبل مکہ اور مدینہ میں سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے

تک کرفیو لگایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں آج کرونا وائرس کے مزید 165 کیسز سامنے آئے ہیں، ان کیسز کے سامنے آنے سے سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد 1885 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں، سعودی وزارت صحت کے مطابق کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہو چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…