بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کھاریاں میں گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ طول پکڑ گیا،ڈاکٹر کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 2  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این آئی)گجرات کی تحصیل کھاریاں میں 18 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت پر گھر کے مالک کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق ملازمہ کی موت کا واقعہ کھاریاں کینٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں 18 سالہ رمشا گھریلو ملازمہ کی حیثیت سے کام کرتی تھی۔رمشا کے اہل خانہ نے بتایا کہ ملزم ڈاکٹر محمد علی کا کہنا تھا کہ رمشا کی موت 27 مارچ کو

کورونا وائرس سے ہوئی اور اسی وجہ سے رمشا کا چہرہ دیکھے بغیر ہی تدفین کی گئی۔دوسری جانب انتقال کے بعد رمشا کی لاش پہلے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچائی گئی تھی جہاں ڈیڈ باڈی سے نمونے حاصل کرلیے گئے تھے اور اب رپورٹ منفی آنے پر رمشا کے والد غلام یاسین کی مدعیت میں ڈاکٹر محمد علی اور اْن کے کزن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…