جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی احکامات کھوہ کھوتے، پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کے فیسوں فیس نہ کرنے کا احکامات جاری کئے لیکن سرگودھا میں پرائیویٹ سکولوں

نے والدین کو فیسوں کی ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے جن میں کہا گیا کہ اپریل کی فیس اور مارچ کے بقایاجات سکول آفس میں صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک وصول جمع کراوائیں ان فیس اور بقایاجات بروقت ادائیگی کے لئے صرف ایک آدمی سکول آفس آئے جوماسک پہن کر اور گیٹ پر موجود سینیٹائزر کو استعمال کرکے اندر آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…