بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات میں رکاوٹ کون ہے ،ن لیگ کے رہنما کا زرداری پر سنگین الزام

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماءسابق وزیراعلیٰ وگورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو سے مختلف وفود نے ان کی رہائش گاہ پر پیر کو ملاقاتیں کیں،ان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی کمیشن کے سربرا ہ ہیرالڈو میونور جس کا تعلق شمالی آمریکا کے ایک ملک سے تھا جس نے کراچی آکرمجھ سے طویل ملاقات کی تھی جس نے بتایا تھا کہ زرداری تحقیقات میں ہر قسم کی رکاوٹیں پیدا کررہا ہے اول تو زرداری چاہتا ہی نہیں تھا کہ تحقیقات ہو جس میں اس نے سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے رکاوٹیں کھڑی کیں مگر اس کے باوجد ہم نے تحقیقات کر کے رپورٹ تیار کی تو زرداری نے بھرپور دباو ڈالا کہ منظر عام پر نہ لائی جائے اس کی یہ حرکت بھی کامیاب نہ ہوسکی تو پھر تحقیقاتی رپورٹ میں ترامیم کرانے کی کوشش کی جس میں بھی وہ کامیاب نہ ہوسکے اور آخر میں پورا زور لگایا کہ رپورٹ شایع ہونے میں جتنی تاخیر ہوسکے کی جائے بحرحال رپورٹ آگئی جس میں بشمول زرداری کسی پیپلزپارٹی کے نمائندے نے تعاون نہیں کیا جس پر ہیرالڈو نے کتاب بھی لکھی ہے،دوئم یہ کہ زرداری اب شہید بے نظیر کے قتل کا زمے دار جنرل مشرف کو ٹھرا رہا ہے جس نے زرداری کو جیل سے نکال کر ملک سے بھاگ کر جان چھڑانے کا موقع فراہم کیا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…