اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس کیخلاف جنگ،سائنسدانوں کو ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن بھی متحرک ہو گیا ،ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں سے تخلیقی و تحقیقاتی تجاویز طلب کر لیں۔ منگل کو ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں کے نام مراسلہ ارسال کر دیا۔ ایچ ای سی کے مراسلے میں کہاگیاکہ کورونا سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی اور تخلیقی پر عمل کیلئے خصوصی گرانٹ دی جائے گی،

وائرل بیماریوں کے دوران سرویلنس نظام کی تیاری کیلئے تجاویز دیں۔ایچ ای سی کے مطابق کورونا کیخلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کیلئے بھی تجاویز دی جائیں، پاکستان میں کم لاگت پر میڈیکل اور سرجیکل آلات کی تیاری کیلئے تجاویز دیں۔ای ای سی نے اس پروجیکٹ کیلئے 27.5 ملین روپے مختص کر دیئے،ایچ ای سی نے تجاویز جمع کروانے کیلئے آخری تاریخ 3 اپریل مقرر کر دی۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…