اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

وہ 9 ممالک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے وہ خوش قسمت ممالک جہاں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق کرو نا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے اب کیسز کی تعداد 7لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد، ہلاکتوں کی تعداد 36ہزار آٹھ سو جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ دنیا میں 100سال کے دوران پہلی عالمی وباء جس نے دنیا کے بیشترممالک کو متاثر کیا ہے ۔ تاہم دنیا میں ایسے 9ممالک بھی ہیں

جن میں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ شمالی کوریا سمیت دیگر آٹھ ممالک کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک میں کوئی سنگل کرونا کیس رپورٹ نہیں ہوا ، ان افریقی ممالک میں کرونا وائرس کے کیس نہیں سامنے آئے وہ یہ ہیں ۔ برونڈی ، ملاوی ، ساوتومے ، سرالیون ، جنوبی سوڈان ، لیسوتھو ، بوٹسوانا اور کوموروس وہ ممالک ہیں جن خوش قسمت کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا یہاں کرونا وائرس کا کوئی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…