اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

اگر یہ کام ہو گیا تو اگلے پندرہ روز میں کرونا وائرس دم توڑ جائے گا، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں حالات کنٹرول میں ہیں اگر آئندہ پندرہ روز تک وباء نہ پھیلی تو دم توڑ دے گی، یہ خوشخبری وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سنائی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ریلوے سٹیشنز میں سات ہسپتال بنا دیے ہیں جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں

ریلوے نے 450 بیڈز کا انتظام کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کرفیو نہیں بلکہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔ پاکستان میں حالات کنٹرول میں ہیں تاہم اگلے پندرہ دن بڑے اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتیاط کرنے والے قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ انشاء اللہ پاکستان کرونا وبا کو شکست دے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…