دنیاکورونا وائرس پر کب تک کنٹرول حاصل کر لے گی؟ معروف ماہر علم نجوم کی حیران کن پیش گوئی

25  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پامسٹ ایم اے شہزاد خان ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس کے حوالے سے پوری دنیا بڑی خوفزدہ اور تذبذب کا شکار ہے کہ آیا یہ وائرس کتنے عرصہ تک رہ سکتا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ میں نے پچھلی صدیوں پر بھی غور کیا ہے،1720میں ایک پلیگ نامی بیماری آئی تھی جو چار سے پانچ سال رہی ،1820میں کولرا نامی بیماری آئی جو پانچ چھے سال

رہی جبکہ 1920 میں سپیرس فلو آیا جو تقریبا ًپانچ سال تک دنیا میں موجود رہا ،اب جنوری 2020 میں کورونا وائرس آیا ہے تو کیا یہ بھی پانچ چھ سال رہ سکتا ہے؟۔ایم اے شہزاد خان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ میں نے اس وائرس کی مکمل سٹڈی کی ہے ،میری رائے کے مطابق یہ عالمی وباء اور وائرس جون 2020 تک رہ سکتا ہے اور دنیا اس پر کنٹرول حاصل کر نے میں کامیاب ہو جائے گی۔یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں  7 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…