جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی تاجر نے ایک بلند وبالاعمارت  کے اوپر اپنا ’’وائٹ ہاؤس‘ ‘بنوالیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(آن لائن) بھارت کے امیرترین شخص نے ایک بلند بالا عمارت کے اوپر بالکل وائٹ ہاؤس جیسا پینٹ ہاؤس بنایا ہے جو ہرطرح سے عالیشان اور پرتعیش ہے۔وجے مالیا بھارت کے انتہائی امیر افراد میں شامل ہیں جو یونائیٹڈ بریوریز گروپ کے سربراہ ہیں۔ دس سال قبل انہوں نے بنگلور کی فلک بوس عمارت کنگ فشر ٹاور کی چھت پر ہوبہو وائٹ ہاؤس

جیسی شاندار عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا  اور اب یہ حقیقت بن چکا ہے۔کنگ فشر ٹاور کی 33 ویں اور 34ویں منزل پر اسکائی مینشن کے نام سے یہ شاندار وائٹ ہاؤس نما محل بنایا گیا ہے۔ 40 ہزار مربع میٹر وسیع اس محل میں شراب خانہ، ان ڈور گرم سوئمنگ پول، باہر بڑا سوئمنگ پول، جنمازیم، سیلون، کئی بیڈروم کا شاندار گھر اور اس کے اوپر ہیلی پیڈ بھی بنایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…