جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ پر قصبہ جہانیاں شاہ کے علاقہ میں دربار عالم شیر شاہ پر سید ضمیرالحسن نے اجتماعی دعا ختم القرآن کی

محفل کا انعقاد کیا جہاں 100/150 افراد جمع تھے جبکہ حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاو کی حکمت عملی کے تحت 144 نافذ کر کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے محمد اعظم اے ایس آئی کی رپورٹ پر فرمان اللہ کی مدعیت میں منتظمین اور شرکاء محفل کے خلاف زیر دفعہ 188 ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…