پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ عبداللہ حمید گل نے دعویٰ

کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے ، وہ ملتان میں بطور کور کمانڈر تعینات رہ چکے ہیں اور آج کل ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں تعینات تھے، وہ پاک فوج کے مایہ ناز آفیسر بریگیڈیئر ڈوگر کے صاحبزادے ہیں۔ عبداللہ گل نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے استعفیٰ کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…