منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی وائرس سے متاثر

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فاران نے بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرز مسلسل تین دن اور تین راتوں سے ڈیوٹی دے رہے تھے، اس دوران وہ تیز بخار اور کھانسی میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد متاثرہ ڈاکٹر کا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ آج موصول ہوں گی تاہم متاثرہ ڈاکٹر

کونشتراسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل نہیں کیا گیا ،اس موقع پرینگ ڈاکٹرز نے ہسپتال میں مکمل حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر ہڑتال کردی ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ آئسولیشن وارڈ میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی 6 سے 8 گھنٹے کی جائے۔ نشترہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں اس وقت پانچ مریضوں کو کورونا وائرس کے شبہ میں رکھا گیا ہے ،ایک مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…