ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری ،جانتے ہیں گریڈ وائز کس کی کتنی تنخواہ کٹے گی؟

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

کرا چی(آن لائن)کورونا وائرس کے لیے قائم سندھ حکومت نے فنڈ کیلئے سرکاری ملازمین و افسران کے تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی ہوگی۔

گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی ہوگی۔گریڈ 21 کے 25 فیصد، گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔واضح رہے کہ ایمرجنسی فنڈ اکائونٹ سندھ بینک آئی آئی چندریگر روڈ برانچ میں کھولا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…