پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین نے31 روز سے وزارت خزانہ کے سامنے جاری احتجاج و دھرنا 24 مارچ تک موخر

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ، وفاقی سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین نے حکمت عملی تبدیل کرلی ،31 روز سے وزارت خزانہ کے سامنے جاری احتجاج و دھرنا 24 مارچ تک موخر کر دیاگیا ، کور کمیٹی نے کہاکہ قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی البتہ

دھرنا منگل تک موخر کیا ہے، قلم چھوڑ ہڑتال اور وزارتِ خزانہ سے مزاکرات جاری رہیں گے۔ کور کمیٹی کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وفاق کے دیگر اداروں کے مساوی تنخواہ کی جائے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…