جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کیلئے جاری نوٹس پر حکم امتناعی کر کے حکومت پنجاب سے جواب طلب کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محمد ذکریا شیخ ایس کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں چیف ڈرگ کنٹرول کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کو چیلنج کیا گیا ہے۔ مذکورہ نوٹیفکیشن کے تحت تمام ڈرگ انسپکٹروں کو رنگ گورا کرنے والی

کریموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی اس قسم کا حکم نہیں دے سکتی کیوں کہ یہ اختیار صرف وفاقی حکومت کے پاس ہے۔استدعا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف ممکنہ تادیبی کارروائی روکنے کا حکم دیا جائے ۔عدالت نے درخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے کریموں کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے سے منع کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے جواب طلب کرلیا ۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…