منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی آپریشن بری طرح متاثر مسافر ذلیل و خوار

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی آپریش بری طرح متاثر ہے ، اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 25پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ متعدد پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ۔ناس ائیر لائن کی دمام سے آنے والی پرواز 883 ،الجزیرہ ائیر لائن کی کویت سے آنے والی پرواز 501 ،ناس ائیر لائن کی ریاض سے آنے والی پرواز 317 ،پی آئی اے کی ابوظہبی سے

آنے والی پرواز 264 ،بلیو ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 471 ،پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726 ،پی آئی اے کی دوحہ سے آنے والی پرواز 290 ،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312 ،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 651 ،پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 860 ،پی آئی کی جدہ سے آنے والی پرواز 760 ،گلف ائیر لائن کی بحرین سے آنے والی پرواز 766 ،ملنڈوائیر لائن کی کوالا لمپور سے آنے والی پرواز 131 ،ناس ائیر لائن کی دمام جانے والی ہرواز 884 ،الجزیرہ ائیر لائن کی کویت جانے والی پرواز 502 ،سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 733 ،ناس ائیر لائن کی ریاض جانے والی پرواز 318 ،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 650 ،پی آئی اے کی اوسلو جانے والی پرواز 751 ،بلیو ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 470 ،گلف ائیر لائن کی بحرین جانے والی پرواز 767 ،ملنڈوائیر لائن کی کوالالمپور جانے والی پرواز 132 ،سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 737 ، پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز 759 اورپی آئی اے کی دمام جانے والی پرواز 247 منسوخ ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…