منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا، اگر تفتان میں واقعی کروٹائین تھا تو پھر یہ مریض شہروں کے اندر کیوں اور کیسے داخل ہوئے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

کرونا وائرس پاکستان میں خطرناک صورت حال اختیار کر چکا ہے، مریضوں کی تعداد 230 ہو چکی ہے‘ پنجاب میں تعداد بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے‘ اب تک کی رپورٹس کے مطابق یہ تمام مریض زیارتوں کے بعد ایران سے پاکستان آئے اور حکومت نے انہیں تفتان میں کروٹائین میں رکھا تھا‘

اب سوال یہ ہے اگر تفتان میں واقعی کروٹائین تھا تو پھر یہ مریض شہروں کے اندر کیوں اور کیسے داخل ہوئے؟ یہ سوال اب ملک کا ہر شخص ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے‘ اپوزیشن نے بھی آج یہ سوال اٹھایا، پنجاب میں بھی صورت حال بہرحال ٹھیک نہیں ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے اور ہمیں مزید کیا کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…