پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وباء، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند، سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس ہوا، اس اجلاس میں سندھ حکومت نے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز 15 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کریانہ اسٹور، سبزی، مرغی

اور مچھلی مارکیٹس کھلی رہیں گی، سندھ حکومت کے ان احکامات پر عملدرآمد کل سے شروع ہو گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شہریوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لئے فیصلے کئے گئے۔ سرکاری دفاتر بھی جمعرات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…