جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کا فیصلہ درست اقدام قرار دیدیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کا فیصلہ درست اقدام قرار دیدیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ کرونا وائرس کے پیش نظر پی سی بی اور حکومت کا پی ایس ایل ملتوی کرنا اچھا فیصلہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ایس یل فائیو ایک کامیاب ایونٹ ثابت ہوا، شائقین کرکٹ نے پی ایسی ایل کے تمام میچوں میں بھر پور جوش و خروش سے حصہ لیا۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…