اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں گھر پر چھاپہ ،ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد، پکڑے گئے افراد کا تعلق کس ملک سے نکلا؟دیکھ کراہلکار بھی ششد ر

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے جبکہ 4 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی بنیاد پر اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں گھر پر چھاپہ

مارا، جہاں سے ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد کر کے 4 چینی باشندے گرفتار کرلیے، چینی باشندوں نے ماسک 45 بڑے کاٹن میں چھپائے ہوئے تھے اور مارکیٹ میں ماسک کی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ چینی باشندوں کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…