پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال ،بڑی دھمکی دے ڈالی

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال پیر کو بھی جاری رہی ،سیکریٹریٹ ملازمین کی بڑی تعداد وزارتِ خزانہ کے سامنے جمع ہوئے ،تنخواہوں میں اضافے اور مساوی حقوق کے لئے زبردست نعرے بازی کی گئی ۔ سربراہ کور کمیٹی رحمن باجوہ نے کہاکہ تنخواہوں میں

اضافے تک ہڑتال جاری رہے گی، کرونا کے باعث احتجاج ہرگز نہیں رکے گا۔ انہوںنے کہاکہ وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین اِس حد تک تنگ ہیں کہ جان کی پرواہ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ  تنخواہوں میں اضافے بارے وزیراعظم کو غلط معلومات دی جاری ہیں، یکم جنوری سے جون تک 120 فیصد اضافی رقم محض  اڑھائی ارب روپے ہے۔انہوںنے کہاکہ ایف آئی اے طرز پر محض سوا ارب اضافی دینے پڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…