پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلااغوا اور قتل کیس میںنامزد ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شازیہ محبوب کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔ایس ایس پی مفخر کو عدیل کو انتہائی سخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا ۔

ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ مقتول سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلا کی جانب سے بطور وکیل پیش ہوئے ۔ عدالت نے پولیس کے بیان کے بعد ایس ایس پی مفخر عدیل کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی مزید توسیع کر دی جبکہ اسد بھٹی کو بھی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ شہباز تتلاکے اغوا کا مقدمہ 7 فروری 2020 کو تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…