پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے رضا کاروں کی مدد لینے کا فیصلہ، رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) حکو مت بلو چستان کاکو رونا و ائر س کا مقا بلہ کر نے کیلئے رضا کا روں کی مدد لینے کا فیصلہ، آن لائن رجسٹریشن شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق حکومت بلو چستان کی جانب سے کو رونا وا ئرس کے پھیلنے کے خطر ے کے پیش نظر رضا کا روں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوا لے سے رضا کا روں کی آن لا ئن رجسٹر یشن

شروع کر دی گئی ہے وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان نے اتور کو اپنے ایک ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ جو کوئی بھی کو رو نا وا ئرس سے مقا بلہ کر نے کیلئے رضا کار بنناچا ہے بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رضا کا روں کو رجسٹرڈکر کے ہم اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں تا کہ بر وقت انتظامات کیے جا سکیں یہ ایک نیک مقصد ہے جس میں بڑھ چڑکر حصہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…