جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ایک بار پھر بازی لے گیا ، پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی انتہائی سستی کٹ تیار کرلی

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نسٹ کے عطا الرحمن سکول آف اپلائیڈ بائیوسینس کے سائنسدانوں نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی چین اور DZIF جرمنی،کولمبیا یونیورسٹی یو ایس اے اور آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف پیتھولوجی راولپنڈی کے اشتراک سے ناول کرونا وائرس کی کھوج کے لئے کامیابی کے ساتھ مالیکیولر ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی ہے۔COVID-19 کی تشخیص کے لئے نئی کٹس موجودہ ٹیسٹنگ کٹس کی موجودہ قیمت کی ایک چوتھائی

قیمت پر دستیاب ہوں گے۔ نسٹ یونیورسٹی کے مطابق کٹس میں وائرس کی تشخیص کیلئے سائبر گرین اور تقمان کے روایتی اور حقیقی وقت پی سی آر پر مبنی دونوں طریقے شامل ہیں۔لیبارٹری کنٹرول اور مریض کے نمونے پر ٹیسٹنگ کٹس کا موثر انداز میں تجربہ کیا گیا ہے۔کٹس تیار کرنے والی ٹیم میں نسٹ سے تعلق رکھنے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر انیلہ جاوید اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی زوہیب شامل ہیں ، جو وبائی امراض کی تشخیص کے لئے کام کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…