اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی ، پی آئی اے کے شیڈول میںبھی ردو بدل

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی کے بعد پی آئی اے کی پروازوں میں ردو بدل کر دیا گیا۔ لاہور سے ریاض کی دو طرفہ پروازیں پی کے 755 اور پی کے 756 ،اسلام آباد سے ریاض کی دو طرفہ پروازیں پی کے 727 اور پی کے 728 ،اسلام آباد سے دمام کی دو طرفہ پروازیں پی کے 245 اور

پی کے 246 ،کراچی سے دمام کی دو طرفہ پروازیں پی کے 242 اور پی کے 242 منسوخ کر دی گئیں ۔ترجمان پی آئی اے کے ہر پرواز کے بعد تمام جہازوں کی ڈس انفیکشن بین الاقوامی معیار کے مطابق کی جارہی ہے ۔انتظامیہ دشواری کے لئے معذرت خواہ ہیں تاہم اس ہنگامی صورتحال میں احتیاط زیادہ ضروری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…